قدرتی عوامل
معنی
١ - قدرتی اشیاء مثلاً : موسم، ہوا، پانی، زمین وغیرہ۔ "ہم ان پوشیدہ طریق کار کی تشریح کرنے کی کوشش کرتے ہیں جن کی وجہ سے مختلف قدرتی عوامل کے درمیان نظام قائم ہے۔" ( ١٩٦٧ء، عالمی تجارتی جغرافیہ، ١٤ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قدرت' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگانے کے بعد عربی زبان میں صفت 'عامل' کی جمع 'عوامل' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٧ء میں "عالمی تجارتی جغرافیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں